اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم ابن الحسین نے ایوانِ صدر میں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور اردن کے دیرینہ، برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم ...
اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم نے پاکستان میں گلوبل انڈسٹریز اینڈ ڈیفنس سولیوشنز (GIDS) کے ہیڈکوارٹر کا اہم دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ شہزادی سلمیٰ سمیت اردن کے اعلیٰ سول و عسکری وفود بھی موجود تھے۔ ...
26-2025 کے پیداواری منصوبے کے تحت سب سے زیادہ ہدف سندھ کو دیا گیا ہے جہاں 60 ہزار ہیکٹر سے 9 لاکھ 56 ہزار 550 ٹن پیاز پیدا کرنے کا ہدف مقرر ہے۔ بلوچستان کو 47 ہزار ہیکٹر سے 8 لاکھ 84 ہزار 500 ٹن، ...
وفاقی آئینی عدالت کی پہلی کاز لسٹ جاری کردی گئی ہے، جس کے مطابق آئندہ ہفتے تین بینچز مختلف آئینی مقدمات کی سماعت کریں گے۔ کاز لسٹ کے اجرا کے ساتھ ہی وفاقی آئینی عدالت نے باضابطہ طور پر اپنے عدالتی کام ...
پاکستان کے معروف اداکار عثمان مختار کا کہنا ہے کہ جو میرے والد کی غلطیاں تھیں، وہ میں نہیں دہراؤں گا۔ حال ہی میں اداکار نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے بچپن کی تلخ یادوں اور مختلف امور ...
بھارتی فوج کو اسلحہ کی بروقت فراہمی نہ ہونے پر چیف آف ڈیفنس اسٹاف (CDS) جنرل انیل چوہان نے کھلے عام میڈیا کے سامنے بھارتی دفاعی صنعت پر شدید عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ ...
رائٹرز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 200 سے زائد غذائی مصنوعات پر عائد ٹیرف واپس لے لیے ہیں، جن میں کافی، بیف، کیلے اور اورنج جوس جیسی عام استعمال کی اشیا شامل ہیں۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ...
دوسری انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ 26 تا 29 نومبر لاہور میں ہوگی۔ فائٹ فار گلوری چیمپئن شپ کا انعقاد جناح اسپورٹس کمپلیکس لاہور گیریژن میں ہوگا۔ یہ مقابلے ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے منعقد کیے ...
راولپنڈی میں پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کا 64واں نیشنل کونسل اجلاس منعقد ہوا، جس میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقَیّوم نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ملکی دفاعی ڈھانچے، عدالتی اصلاحات، دہشت گردی کی ...
اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک جانے کی ناکام کوشش کو بے نقاب کر دیا۔ جعلی امیگریشن اسٹمپس کے ذریعے سفر کرنے کی کوشش کرنے والے مسافر کو آف لوڈ کردیا گیا۔ ...
لاہور میں روڈ ایکسیڈنٹ کے عالمی دن کی مناسبت سے ریسکیو پنجاب کی جانب سے عوامی آگاہی کے مختلف پروگرام جاری ہیں۔ ترجمان ریسکیو پنجاب فاروق احمد کے مطابق، حادثات کی روک تھام اور شہریوں میں شعور اجاگر ...
لاہور ایئرپورٹ پر امیگریشن عمل اور مسافروں کی سہولت کا جائزہ لینے کے لیے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے اچانک دورہ کیا۔ دونوں وزراء دو گھنٹے تک ایئرپورٹ پر ...
Some results have been hidden because they may be inaccessible to you
Show inaccessible results